شیر گھورو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (بانک بنوٹ) ایک دانوں یا پیچ جس میں حریف اپنے مد مقابل پر غصے کی نظر سے گھورتے ہوئے حملہ کرتا ہے تاکہ حریف ڈر جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (بانک بنوٹ) ایک دانوں یا پیچ جس میں حریف اپنے مد مقابل پر غصے کی نظر سے گھورتے ہوئے حملہ کرتا ہے تاکہ حریف ڈر جائے۔